قرآن کا رکوع 556 پڑھیں

رکوع 556 سورت An-Nas (آیات 1–6) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 6 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

قرآن میں رکوع 556

6
آیات
1
سورت
30
جُز
v.1 – v.6
آیات

رکوع 556 میں سورتیں

الناس · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
صفحہ 604
► رکوع 556 ◄
سورة الناس
جُز 30 98.9% (558/564)
حزب 60 97.9% (282/288)

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ﴿1﴾

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

مَلِكِ ٱلنَّاسِ ﴿2﴾

(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی

إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ ﴿3﴾

لوگوں کے معبود برحق کی

مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ ﴿4﴾

(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے

ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ ﴿5﴾

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ﴿6﴾

وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

بسم الله الرحمن الرحيم منگل 23 ربیع الثانی
الثلاثاء 23 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 24.7 / 29.5
روشنی 24%
نیا چاند 5 دنوں میں
اللهم صل على محمد اے اللہ محمد پر درود بھیج

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود