سورہ الليل لفظ بہ لفظ
اسلام > Ur > قرآن > Quran_wbw > سورہ الليل لفظ بہ لفظ
الليل (الليل) لفظ بہ لفظ، مکمل: مکی، مکہ میں نازل ہوئی، 21 آیات، 71 الفاظ۔ ہر آیت عربی میں اردو ترجمے کے ساتھ دکھائی جاتی ہے، پھر لفظوں میں تقسیم ہوتی ہے، ہر لفظ کے تلفظ اور معنی کے ساتھ۔
71 الفاظ سیکھنے کے ساتھ سورہ الليل عربی پڑھنا سیکھے بغیر بھی آسان ہو جاتی ہے: تلفظ ادائیگی میں رہنمائی کرتا ہے اور معنی سمجھ دیتا ہے۔ ہر لفظ دہرائیں، پھر پوری آیت دوبارہ پڑھیں: یہ اس سورہ کو حفظ کرنے، نماز کی تلاوت سمجھنے اور قرآنی ذخیرۂ الفاظ بڑھانے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔
30 ستمبر 2026 کو 04:42 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 1 - سورہ الليل: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ
رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
▶
وَٱلَّيْلِ
wa-al-layli
قسم ہے رات کی
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
يَغْشَىٰ
yaghshā
وہ چھا جائے
آیت 2 - سورہ الليل: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
▶
وَٱلنَّهَارِ
wal-nahāri
قسم ہے دن کی
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
تَجَلَّىٰ
tajallā
وہ روشن ہو
آیت 3 - سورہ الليل: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ
اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
▶
وَمَا
wamā
اور اس کی جس نے
▶
خَلَقَ
khalaqa
پیدا کیا
▶
ٱلذَّكَرَ
l-dhakara
نر کو
▶
وَٱلْأُنثَىٰٓ
wal-unthā
اور مادہ کو
آیت 4 - سورہ الليل: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ
کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
سَعْيَكُمْ
saʿyakum
تمہاری کوشش
▶
لَشَتَّىٰ
lashattā
البتہ مختلف طرح کی ہے
آیت 5 - سورہ الليل: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَٱتَّقَىٰ
تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
▶
فَأَمَّا
fa-ammā
تو رہا
▶
مَنْ
man
وہ جس نے
▶
أَعْطَىٰ
aʿṭā
دیا
▶
وَٱتَّقَىٰ
wa-ittaqā
اور تقویٰ کیا
آیت 6 - سورہ الليل: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَصَدَّقَ بِٱلْحُسْنَىٰ
اور نیک بات کو سچ جانا
▶
وَصَدَّقَ
waṣaddaqa
اور تصدیق کی
▶
بِٱلْحُسْنَىٰ
bil-ḥus'nā
بھلائی کی
آیت 7 - سورہ الليل: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْيُسْرَىٰ
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
▶
فَسَنُيَسِّرُهُۥ
fasanuyassiruhu
پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
▶
لِلْيُسْرَىٰ
lil'yus'rā
نیکی کے لئے/ آسانی کے لئے
آیت 8 - سورہ الليل: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسْتَغْنَىٰ
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
▶
وَأَمَّا
wa-ammā
اور رہا وہ
▶
مَنۢ
man
جس نے
▶
بَخِلَ
bakhila
بخل کیا
▶
وَٱسْتَغْنَىٰ
wa-is'taghnā
اور بےپروائی برتی
آیت 9 - سورہ الليل: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَكَذَّبَ بِٱلْحُسْنَىٰ
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
▶
وَكَذَّبَ
wakadhaba
اور جھٹلایا
▶
بِٱلْحُسْنَىٰ
bil-ḥus'nā
نیکی کو/ بھلائی کو
آیت 10 - سورہ الليل: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ
اسے سختی میں پہنچائیں گے
▶
فَسَنُيَسِّرُهُۥ
fasanuyassiruhu
پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
▶
لِلْعُسْرَىٰ
lil'ʿus'rā
تنگی کے لئے
آیت 11 - سورہ الليل: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ
اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
▶
وَمَا
wamā
اور نہیں
▶
يُغْنِى
yugh'nī
کس کام آئے گا/ کام آئے گا
▶
عَنْهُ
ʿanhu
اس کو
▶
مَالُهُۥٓ
māluhu
اس کا مال
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
تَرَدَّىٰٓ
taraddā
وہ ہلاک ہوگیا
آیت 12 - سورہ الليل: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ
ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
عَلَيْنَا
ʿalaynā
ہمارے ذمہ
▶
لَلْهُدَىٰ
lalhudā
البتہ ہدایت ہے
آیت 13 - سورہ الليل: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِنَّ لَنَا لَلْـَٔاخِرَةَ وَٱلْأُولَىٰ
اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں
▶
وَإِنَّ
wa-inna
اور بیشک
▶
لَنَا
lanā
ہمارے لئے
▶
لَلْـَٔاخِرَةَ
lalākhirata
البتہ آخرت ہے
▶
وَٱلْأُولَىٰ
wal-ūlā
اور اولیٰ / دنیا
آیت 14 - سورہ الليل: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًۭا تَلَظَّىٰ
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
▶
فَأَنذَرْتُكُمْ
fa-andhartukum
تو خبردار کیا میں نے تم کو
▶
نَارًۭا
nāran
ایک آگ سے
▶
تَلَظَّىٰ
talaẓẓā
جو بھٹرکتی ہے
آیت 15 - سورہ الليل: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَا يَصْلَىٰهَآ إِلَّا ٱلْأَشْقَى
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
▶
لَا
lā
نہ
▶
يَصْلَىٰهَآ
yaṣlāhā
داخل ہوگا اس میں
▶
إِلَّا
illā
مگر
▶
ٱلْأَشْقَى
l-ashqā
بدبخت
آیت 16 - سورہ الليل: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
▶
ٱلَّذِى
alladhī
جس نے
▶
كَذَّبَ
kadhaba
جھٹلایا
▶
وَتَوَلَّىٰ
watawallā
اور منہ موڑ لیا
آیت 17 - سورہ الليل: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلْأَتْقَى
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
▶
وَسَيُجَنَّبُهَا
wasayujannabuhā
اور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے
▶
ٱلْأَتْقَى
l-atqā
سب سے زیادہ پرہیزگار
آیت 18 - سورہ الليل: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ٱلَّذِى يُؤْتِى مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
▶
ٱلَّذِى
alladhī
وہ جو
▶
يُؤْتِى
yu'tī
دیتا ہے
▶
مَالَهُۥ
mālahu
مال اپنا
▶
يَتَزَكَّىٰ
yatazakkā
کہ پاکیزگی اختیار کرے
آیت 19 - سورہ الليل: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعْمَةٍۢ تُجْزَىٰٓ
اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
▶
وَمَا
wamā
اور نہیں
▶
لِأَحَدٍ
li-aḥadin
کسی ایک کے لئے
▶
عِندَهُۥ
ʿindahu
اس کے پاس
▶
مِن
min
سے
▶
نِّعْمَةٍۢ
niʿ'matin
نعمت میں (سے)
▶
تُجْزَىٰٓ
tuj'zā
جس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو
آیت 20 - سورہ الليل: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِلَّا ٱبْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ ٱلْأَعْلَىٰ
بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
▶
إِلَّا
illā
سوائے/ مگر
▶
ٱبْتِغَآءَ
ib'tighāa
تلاش کرنے کو
▶
وَجْهِ
wajhi
ذات/ رضا
▶
رَبِّهِ
rabbihi
اپنے رب
▶
ٱلْأَعْلَىٰ
l-aʿlā
اعلیٰ کی
آیت 21 - سورہ الليل: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ
اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
▶
وَلَسَوْفَ
walasawfa
اور البتہ عنقریب
▶
يَرْضَىٰ
yarḍā
وہ راضی ہوجائے گا
مزید دیکھیں
تمام سورتیں لفظ بہ لفظ